کراچی : شیر شاہ پل پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

کراچی : شیر شاہ پل پر تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا، متوفی کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہیوی ٹریفک نے ایک اور گھر کا چراغ بجھا دیا، شیر شاہ پل پر تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شہری اپنی جان گنوابیٹھا۔ […]