عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی

معروف صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں جھوٹی اور بےبنیاد ہیں۔ عابدہ پروین کی بیٹی نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں اور صحت مند ہیں۔ عابدہ پروین کی بیٹی نے صورتحال کی وضاحت کرتے … Continue reading عابدہ پروین کی وفات کی خبریں جھوٹی، بیٹی نے تصدیق کردی →