کراچی(9 جنوری 2026): شہر قائد میں یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی یخ بستہ ہوائیں شہر پر اثر انداز ہو رہی ہیں جس کے باعث ہفتہ اور اتوار کو درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]