پلاننگ کمیشن میں پالیسی اینڈپلاننگ وِنگ اور علیحدہ ڈیولپمنٹ وِنگ کے قیام کی تجویز سامنے آگئی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت معاشی اصلاحات پر اجلاس ہوا جس میں پاکستان کی معاشی، ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن کے کردار پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسٹریٹجک پالیسی سازی، ترجیحات کا تعین، سرمایہ […]