پی ٹی آئی سندھ کو پنجاب کی طرح مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

کراچی میں مہمانوں کے استقبال کے لیے پی ٹی آئی سندھ کو پنجاب کی طرح مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ میری رائے میں اس سے ایک اور چیز صاف ہو گئی کہ اگر یہ "قوت نافذہ" کا کام ہوتا تو سندھ حکومت والے بھی کچھ نہ کر پاتے۔ پنجاب میں جو ہوا وہ صرف محترمہ کا سیاسی بچپنا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2009548385435656203 ​