عمران خان قید تنہائی میں ہیں، پتا نہیں کس حال میں ہیں: علیمہ خان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہےکہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور پتا نہیں کس حال میں ہیں۔ انسداددہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے، ہم نے پیر …