اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے زیادہ خسارے میں چلنے والے بجلی کے فیڈرز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کے لیے سولرائزیشن اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلی سطح …