ہمارا میڈیا، امریکہ میں ICE ایجنٹ کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کی بھرپور کوریج کر رہا ہے، مگر لاہور میں پولیس کی حراست میں پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پر گونگا بنا ہوا ہے۔ https://twitter.com/x/status/2009363361906217015 انسانی حقوق، شہری آزادیوں، باوردی افراد کی من مانیوں پر بات کرنا انڈین پراپیگنڈے کے زمرے میں آتا ہے۔ مثبت رپورٹنگ کرتے ہوئے تھانوں میں لگی پینٹنگ، جگ مگ لائٹنگ، آئی جی صاحب کے دفتر کے قیمتی فانوس، اور پنجاب پولیس کی جانب سے بنائی گئی خوبصورت آبشار کی فضیلت بیان کرنی چاہیے۔... Read more