پنجاب کے بلدیاتی قانون میں تبدیلی نہ ہوئی تو احتجاج کے تمام آپشن کھلے ہیں، جماعت اسلامی

حافظ آباد (9 جنوری 2026): جماعت اسلامی نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر بلدیاتی قانون میں تبدیلی نہ ہوئی تو احتجاج کے تمام آپشن کھلے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب مولانا محمد جاوید قصوری نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت پنجاب کا بلدیاتی قانون مسترد کرتے ہیں، اس میں میئر، […]