ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل بھارت کو دھچکا، اہم کھلاڑی انجرڈ

بھارتی کرکٹر تلک ورما انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی 20 سیریز کے ابتدائی تین میچز سے باہر ہوگئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق تلک ورما نے راجکوٹ میں سرجری کروائی ہے جس کے بعد انہیں ڈاکٹروں نے آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ بورڈ کا کہنا ہے کہ سیریز […]