عازمین حج کیلیے تربیتی ورکشاپس کے حوالے سے وزارت مذہبی امور کا اہم بیان

اسلام آباد (9 جنوری 2026): وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے تمام عازمین کو تربیتی ورکشاپس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اے پی پی کے مطابق ترجمان وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جو عازمین حج ابھی تک اپنے شیڈول کے مطابق تربیت […]