کراچی(10 جنوری 2026): ملک بھر میں اس وقت شدید سردی کی لہر ہے اور کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈیجیٹ میں آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور 24گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات […]