واشنگٹن(اوصاف نیوز)امریکی فوج نے بحیرہ کیریبین میں ایک اور آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا۔امریکی فوج کی سدرن کمانڈ نے کہا کہ اس کی فورسز نے اولینا نامی آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیا ہے تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ ٹینکر کو کس بنیاد پر نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سرکاری ریکارڈز […]