انٹرنیٹ صارفین کے لیے خوشخبری، ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد (10 جنوری 2026): ملک میں فائیو جی سروس کے آغاز کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے پی ٹی اے نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کے لیے انفارمیشن میمورنڈم جاری کر دیا۔ پی ٹی اے نے انفارمیشن میمورنڈم وفاقی حکومت کے پالیسی ڈائریکٹو کی روشنی میں جاری کیا ہے، جس میں فائیو […]