کوئٹہ(اوصاف نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جا رہا ہے۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی موجودہ صوبائی کابینہ تمام چیلنجز کے باوجود عوامی خدمت میں مصروف ہے۔ اور اپنی ذمہ داریاں […]