خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی صوبہ خیبر پختونخواہ میں دو الگ الگ کارروائیوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 11 خوارج مارے گئے، آپریشنز شمالی وزیرستان اور ضلع کرم میں کئے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے شمالی […]