کیا ترکیہ پاک سعودی دفاعی اتحاد میں شامل ہونے جا رہا ہے؟ بلوم برگ کا انکشاف

اسلام آباد (10 جنوری 2026): بلوم برگ نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ترکیہ نے پاک سعودی دفاعی اتحاد میں شامل ہونے میں دل چسپی کا اظہار کیا ہے، جس سے خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کا امکان ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے بلوم برگ کے مطابق اس معاملے سے باخبر افراد […]