(اوصاف نیوز)سعودی وزارت داخلہ نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ اسسٹنٹ وزیر داخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹیننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی آج انتقال کر گئے۔ وزارت داخلہ نے مرحوم کے اہل خانہ اور ان کے لواحقین سے دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبد العزیز بن […]