لاہور میں کینال روڈ پر درخت کی شاخ کاٹنے پر پروجیکٹ ڈائریکٹر عہدے سے فارغ۔
لاہور میں کینال روڈ پر درخت کی شاخ کاٹنے پر پروجیکٹ ڈائریکٹر عہدے سے فارغ۔۔ سپروائزر سمیت 2 اہلکار بھی عہدے سے فارغ۔۔ پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی https://twitter.com/x/status/2009695313502843163