دبئی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان مصروف شیڈول سے وقت نکال کر شوہر دانش تیمور کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں گزارنے میں مصروف ہیں، اس دوران انہوں نے ڈولفن اور سیل شو سے ایک دلکش ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ عائزہ خان کی جانب سے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی […]