واشنگٹن: امریکا میں صحافیوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا وہ یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی خواہش پر روسی صدر پیوٹن کو گرفتار کرنے کا حکم دیں گے؟ جیسا کہ زیلنسکی نے وینزویلا میں صدر نکولس مادورو کے اغوا کے بعد تبصرہ کیا تھا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے […]