دمشق(10 جنوری 2026): شام کے وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ ابراہیمی معاہدے میں شامل ہونے کا امکان نہیں ہے۔ شام کے وزیر اطلاعات نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جب تک اسرائیل شام کے مختلف علاقوں بشمول گولان کی پہاڑیوں پر قابض ہے جب تک ہمارا اس معاہدے میں شمولیت کا کوئی امکان نہیں […]