ٹرمپ نے چین اور روس کو وینزویلا تیل خریدنے کی ’’پیشکش‘‘ کر دی

واشنگٹن (10 جنوری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کمپنیوں کے عہدے داروں سے گفتگو کے دوران ایک موقع پر کہا کہ چین اور روس ہم سے وینزویلا کا تیل خرید سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں تیل کمپنیوں کے عہدیداروں سے گفتگو میں کہا امریکی تیل کمپنیوں کو وینزیلا میں سیکیورٹی […]