بنگلادیش بورڈ کے ڈائریکٹر نے تمیم اقبال کو ’بھارتی ایجنٹ‘ کہہ دیا ... بنگلادیشی کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی بیان کی مذمت ، بورڈ ڈائریکٹر سے عوامی معافی کا مطالبہ