کراچی: شک کی بنا پر بیوی کو قتل کرنے والا پولیس انسپکٹر گرفتار

کراچی(10 جنوری 2026): شہر قائد کے علاقے شادمان ٹاؤن میں بیوی کو قتل کرنے والے اسپیشلائزڈ یونٹ کے افسر کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں پولیس افسر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا تھا، شارع نور جہاں پولیس نے انسپکٹر تبسم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس […]