سورت ایئرپورٹ پر امیتابھ بچن بال بال بچ گئے

سورت: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن سورت ایئرپورٹ پر بال بال بچ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاہنے والوں کے بے قابو جوش و خروش کے باعث مشہور شخصیات کو درپیش مشکلات میں اب بالی ووڈ کے اداکار امیتابھ بچن کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔ حالیہ دنوں سورت ایئرپورٹ […]