رمضان المبارک بارے ،فلکیات کی حیران کن پیشگو ئی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سال 2030 میں یو اے ای سمیت دنیا بھر کے مسلمان کو دو مرتبہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ نصیب ہوگا، ماہرینِ فلکیات اور اسلامی اسکالرز کے مطابق اس کی وجہ اسلامی (قمری) کیلنڈر اور عیسوی (گریگورین) کیلنڈر کے درمیان فرق ہے۔ اسلامی کیلنڈر چاند کی گردش پر مبنی ہوتا ہے، جبکہ گریگورین […]