لاہور(اوصاف نیوز)ملک کے مختلف حصوں میں شدید سردی اور دھند کی شدت میں اضافے کے بعد موسمِ سرما کی چھٹیوں میں توسیع کا معاملہ ایک بار پھر زیرِ بحث آ گیا ہے۔ وزیرِ تعلیم کی جانب سے والدین اور شہریوں کی رائے لینے کے عمل میں اب تک 24 ہزار 756 افراد ووٹ کاسٹ کر […]