(اوصاف نیوز)کویت اور عمان شب معراج کے موقع پر 18 جنوری کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیا تاہم متحدہ عرب امارات میں یہ عام تعطیل نہیں ہوگی۔ دونوں ممالک میں 18 جنوری کو چھٹی ہو گی اور تمام ادارے بند رہیں گے، شب معراج 27 ویں رجب 1447 کی رات کو منائی جائے گی۔ […]