کراچی : شادمان ٹاؤن میں پولیس افسر کی فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے دوران پولیس افسر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی کو قتل کر دیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج […]