سرمور: بھارت کے ہماچل پردیش کے سرمور ضلع میں ایک خوفناک سڑک حادثہ رونما ہوا، ایک پرائیویٹ بس کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں 14 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں بعض افراد کی حالت تشویشناک ہے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا […]