واشنگٹن : امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ رکوانے اور آٹھ طیارے گرنے کا ذکر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی تیل کمپنیوں کے وفد سے گفتگو کے دوران کہا پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں آٹھ جنگیں رکوانے میں کردار ادا کیا، پاکستان اور بھارت […]