ٹرمپ نے گرین لینڈ پر قبضے کے لیے روس اور چین کا بہانہ پیش کر دیا

واشنگٹن (10 جنوری 2026): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ روس اور چین وہاں پہنچ جائیں اس لیے وہ گرین لینڈ کو اپنے قبضے میں کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا ہم نہیں چاہتے روس اور چین وہاں پہنچ […]