ترکی (قدرت روزنامہ)ترکیے نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قائم دفاعی اتحاد میں شامل ہونے کی خواہش ظاہر کر دی ہے جس کے بعد خطے میں اس ممکنہ سہ فریقی دفاعی تعاون پر عالمی سطح پر توجہ بڑھ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب پر …