جی پی او خودکش حملہ؛وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کاتمام شہداءکوسلام

اسلام آباد (اوصاف نیوز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے 10 جنوری 2008 کو جی پی او خودکش حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور پولیس کے افسروں وجوانوں نے قیمتی جانیں قربان کرکے شہادت کا عظیم رتبہ پایا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی […]