لاہور(اوصاف نیوز)پنجاب حکومت نے بیرونِ ملک روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے پرواز کارڈ پروگرام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت ویزا فیس، میڈیکل ٹیسٹ اور ہوائی ٹکٹ سمیت دیگر ابتدائی اخراجات کے لیے بغیر سود مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ حکام کے مطابق اس اسکیم کے تحت 100,000 ایسے اہل امیدواروں کو […]