حماس نے غزہ کے انتظام سے متعلق بڑا اعلان کردیا

غزہ: حماس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ مختلف شعبوں میں غزہ کی پٹی کے امور کی نگرانی کے لیے آزاد فلسطینی شخصیات پر مشتمل ایک کمیٹی کی تشکیل شروع کرنے کے انتظار میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم کا کہنا ہے […]