اکیلی خاتون کو عمرہ کے لیے کلیئر کرنے والا ایف آئی اے اہلکار عدیل گرفتار

ملتان (10 جنوری 2026): ملتان ایئرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے اہلکار عدیل کو مبینہ طور پر رشوت کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان زون نے عدیل نامی ایک اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے، گرفتار اہلکار ملتان ایئرپورٹ […]