کوئٹہ شہر میں بڑھتی مہنگائی جعلی مسلط کردہ فارم 47حکومت کی ناکامی ‘ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی بیان میں کوئٹہ شہر میں جاری بڑھتی مہنگائی کو جعلی مسلط کردہ فارم 47 حکومت کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ چور صوبائی حکومت ہر شعبے میں بہتری اور کامیابی کے بجائے بدتر اور ناکام ہوتی جا رہی ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں بےروزگاری …