غزہ: فلسطینی سرکاری کا کہنا ہے کہ جمعرات کی صبح سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 15 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا […]