مادھوری ڈکشٹ دن میں دو مرتبہ کیا کرتی تھیں؟ بچوں کیلیے اہم پیغام

ممبئی(قدرت روزنامہ)دلکش مسکراہٹ، بہترین اداکاری اور شاندار ڈانس کے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا شمار بھارتی فلم انڈسٹری کی کامیاب اور بااثر شخصیات میں ہوتا ہے۔ کئی دہائیوں تک ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی مادھوری ڈکشٹ حال ہی میں دانتوں کی صحت اور ذاتی نگہداشت کے موضوع پر گفتگو کرتی …