دس ارب ڈالر کی ڈیفنس ایکسپورٹس: کیا چین بھی حصے دار ہوگا؟

دفاعی برآمدات کی 10 ارب ڈالر ڈیل میسی کیا واقعی برآمدات 40 ارب ڈالر ہوجائیں گی؟ رقم کب تک پاکستان کو ملے گی؟ کیا چین بھی حصے دار ہوگا؟ کیا جہاز بنانا واقعی آسان کام؟ اگر پیسہ آیا تو کس اکاؤنٹ میں جائے گا؟ خرچہ کیا ہوگا؟ شہباز رانا کا سوال میرے خیال سے انجن باہر سے بن کر آتے ہیں، کافی ایسے پارٹس ہیں جو باہر سے بن کر آئیں گے، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کچھ باہر سے بن کر آئے گی۔ اگر 10 ارب ڈالر کی ایکسپورٹس ہوں گی تو شاید 5 ارب ڈالر سے کچھ زیادہ ہمیں سامان امپورٹ کرنا پڑے گا... ​ Read more