ایران میں عوام نے کئی شہروں پر قبضہ کرلیا ہے، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(10 جنوری 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں عوام نےکئی شہروں پر قبضہ کرلیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو  قتل کرنے کی صورت میں ایک بار  پھر ایران کو  خبردار کردیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ  ایران کی […]