تہران (10 جنوری 2026): ایران میں حکومت مخالف مظاہرے بے قابو ہو چکے ہیں، پر تشدد واقعات میں 14 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 62 افراد ہلاک ہوئے، تاہم ٹائم میگزین کی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد 217 ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری […]