"ن لیگ کے لوگ بھی 8 فروری کے الیکشن میں اپنی جیت کا دعویٰ نہیں کرتے۔ اگر آپ کسی(ن لیگی) ایم این اے سے کہیں گے کہ آپ ہارے ہوئے فارم 47 کے ایم این اے ہیں تو وہ یہ نہیں کہے گا کہ آپ غلط کہہ رہے ہیں اور میں ثابت کرسکتا ہوں کہ میں فارم 47 کا نہیں بلکہ جینوئن ایم این اے ہوں۔ وہ کہے گا کہ جاو ٹریبونل کے پاس۔۔کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ ٹریبونل میں اپنے جج لگائے گئے ہیں"۔اسداللہ خان https://twitter.com/x/status/2009679613363138990