لاہور (اوصاف نیوز) معروف یوٹیوبر رجب بٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس عارضی طور پر غیر فعال ہو گئے ہیں، جس میں ان کا یوٹیوب چینل، ٹک ٹاک اکاؤنٹ اور دیگر سوشل میڈیا پروفائلز شامل ہیں۔ یہ پیشرفت اس وقت سامنے آئی جب رجب بٹ نے اپنی اہلیہ کے خاندان کے ساتھ خاندانی جھگڑے سے متعلق […]