اسلام آباد(اوصاف نیوز)2026 ء میں CG 125 اورسی ڈی 70 جدید خصوصیات کے ساتھ پیش،قیمتیں بھی سامنے آگئیں۔ پاکستان میں ہونڈا CG 125 کا 2026 ماڈل 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے میں دستیاب ہے،ہونڈا125 کے 2025 اور 2026 کے ماڈلز میں ڈیزائن کے حوالے سے کوئی بڑی مکینیکل تبدیلی متعارف نہیں کرائی گئی، تاہم […]