اسلام آباد (10 جنوری 2026): ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ قیمتوں میں اضافے پر تاجروں، کاروباری حلقوں کے پرامن احتجاج کو حکومت نے تسلیم کیا ہے۔ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کی صورت حال پر اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں اضافے پر تاجروں اور کاروباری حلقوں […]