جعلی شیئر کوڈ کے ذریعے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام، مسافر گرفتار

(10 جنوری 2026): ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ کے جعلی شیئر کوڈ ای ویزا پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی۔ فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق مسافر محمد عمران فلائٹ نمبر PC-131 کے ذریعے ترکی جا رہا تھا مسافر نے ترکی ای ویزا […]