کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کی بہادر خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ایک اور شاندار اقدام اٹھا لیا۔ بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے عوامی فلاح و بہبود اور خواتین کی معاشی خود کفالت اولین ترجیح ہے، کور کمانڈر کوئٹہ اور آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے نوشکی میں قائم …